کشمیر المحتلۃ

پونچھ : بھارتی پیراملٹری کے دو اہلکار سڑک حادثے میں زخمی

Accident

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کم از کم دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکاروں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو ضلع کے علاقے چکترو میں حادثہ پیش آیا۔ گاڑی ایک پل سے ٹکرانے کے بعد سڑک سے پھسل گئی ۔زخمی اہلکاروں کو ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى