کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر:بڈگام سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

body

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ایک 18سالہ نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان جس کی شناخت سمیر احمد راتھر کے نام سے ہوئی ہے، اپنے گھر کے باہرپڑاہواتھا اوراس کے سر اور کان پر زخموں کے نشان تھے۔مقامی لوگوں نے شبہ ظاہر کیا کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى