کشمیر المحتلۃ

کشتواڑ حملے میں جے سی او سمیت تین بھارتی فوجی زخمی

جموں:غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کشتواڑ میں ایک حملے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او)سمیت تین بھارتی فوجی زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے کیشون میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی ۔ آپریشن کے دوران ایک حملے میں بھارتی فوج کا جے سی او اور دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔کانٹواڑہ اور کیشون کے علاقوں میں جاری آپریشن جمعرات کی شام شروع کیا گیاتھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى