کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوجیوں نے بانڈی پورہ میں ایک نوجوان گرفتار کر لیا

arrest

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس کی مشترکہ ٹیم نے نوجوان کو ضلع کے علاقے پتھوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔بھارتی پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے اس کو ایک مجاہد تنظیم کا کارکن قرار دیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى