کشمیر المحتلۃ

راجوری : پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

Hartattack

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک بھارتی پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوری پولیس لائن میں تعینات پولیس کانسٹیبل شبیر احمد کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى