کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہائیکورٹ نے 3 افراد کی غیر قانونی حراست کالعدم قراردیدی

High Court Srinagar

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے تین افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت غیر قانونی حراست کالعدم قرار دے دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر کی یک رکنی بنچ نے سہیل احمد ملہ، عمر الاسلام اور عادل یوسف وانی کے خلاف پی ایس اے کے تحت نظربندی کے احکامات منسوخ کر دیے۔
عدالت عالیہ نے قابض حکام کو تینوں نوجوانوں کو فوری طور پر رہا کرنے کے بھی احکامات دیے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى