کشمیر المحتلۃ

جموں : دو کشمیری نوجوانوں کے خلاف چارج شیٹ دائر

SIA

جموں:غیر قانونی طورپر بھارت کے زیرف قبضہ جموںوکشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے جموں کے ضلع راجوری میں دو کشمیری نوجوانوں کے خلاف دائر ایک جھوٹے مقدمے میں ایک ضمنی چارج شیٹ دائر کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نوجوان بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔ ان کے خلاف پولیس سٹیشن مہور میں ایک جھوٹا مقدمہ درج کیا گیاتھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى