کشمیر المحتلۃ

بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں ایک کشمیری جاں بحق

Accidentسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ میں میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک لڑکی زخمی ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حادثہ ضلع کے گائوں پنار میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر کھائی میں جاگری ۔ حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور اورایک لڑکی شدید زخمی ہو گئے۔انہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاںڈاکٹروں نے ڈرائیورشوکت احمد خان کو مردہ قراردیا۔KMS-Y

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى