محاصرے اور تلاشی

شوپیاں میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

Sadiwara-Dooru-cordoned-on-Nov-01-2016سرینگر : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چوٹی گام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ فوجیوں نے فائرنگ بھی کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی ۔
ادھر بھارتی فوجیوں نے پونچھ اور راجوری اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی اور گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى