الہند

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

2024-03-12 16_53_58-Air Force's Tejas aircraft crashes in Rajasthan, IAF orders inquiry _ Mintنئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہلکا لڑاکا طیارہ ”تیجس”ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑاکا طیارہ ریاست کے شہر جیسلمیر میں آپریشنل تربیت کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کابیاب ہوگیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے ایک مختصر بیان میں کہاکہ اس کا ایک ہلکا لڑاکا طیارہ (LCA)تیجس 12 مارچ کو جیسلمیر کے قریب تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى