کشمیر المحتلۃ

سوپور میںایک شخص کی لاش برآمد

body

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک شخص کی پراسرار حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے سوپور میں زلورہ کے مقام پر ایک لاش دیکھی جس کی انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لی۔بعدازاں لاش کی شناخت مقامی رہائشی ریاض احمد میر کے نام سے ہوئی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى