محاصرے اور تلاشی

پونچھ : حملے میں 4بھارتی فوجی ہلاک

poonch CASOسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آج ایک حملے میں بھارتی فوج کے 4اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حملہ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں اس وقت کیاگیا جب بھارتی فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کررہے تھے۔ حملے میں 3بھارتی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى