کشمیر المحتلۃ

پلوامہ : غیر کشمیری مزدور پر اسرار طورپر ہلاک

سرینگر:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ سے ایک غیر کشمیری مزدور پراسرارطورپر ہلاک ہو گیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک مقامی پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کا رہائشی47سالہ Nafsar علی ضلع کے گائوں وسورہ میں بے ہوشی کی حالت میں پایاگیا ۔اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى