کشمیر المحتلۃ

شوپیاں میں بھارتی بی ایس ایف اہلکار کی خودکشی 

imagesسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کر لی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈی سی شوپیاں کی رہائش گاہ پر بطور سنتری ڈیوٹی انجام دینے والے بی ایس ایف اہلکار نے  اپنی سروس رائفل سے  گولی مار کرخودکشی کر لی ۔بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بی ایس ایف اہلکار کی خودکشی کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى