کشمیر المحتلۃ

سری نگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 75 سالہ خاتون جاں بحق، 3 زخمی

sylender blastسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر شہر میں آج( اتوار) گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک 75 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ خاندان کے تین دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔
شہر کے علاقے لال بازار میں ایک رہائشی مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس دوران سلنڈر پھٹ گیا۔واقعے میں 75سالہ ختیجہ بیگم جاںبحق ہو گئی۔ تین زخمیوں کو ہسپتال داخل کر دیاگیا۔ آگ پر قابو پا لیاگیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى