الہند

چھتیس گڑھ: دھماکہ میں دو مزدور ہلاک ، دو زخمی

Chhattisgarh 2 labourers killed

رائے پور :شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور میں آج ایک دھماکے میں دو مزدور ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطا بق بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میںکہا کہ دھماکہ خیز مواد نکسل علیحدگی پسندوں نے نصب کیا تھا ۔ ایک سینئر افسر نے کہا کہ یہ واقعہ آج صبح ساڑھے سات بجے کے لگ بھگ اس وقت پیش آیا جب مزدورں کی ایک جماعت پہاڑی پر واقع لوہے کی ایک مل میں کام کیلئے جا رہی تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى