کشمیر المحتلۃ

راجوری : سڑک حادثے میں 4بھارتی فوجی زخمی

جموں:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع راجوری میں سڑک کے ایک حادثے میں چار بھارتی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک فوجی گاڑی ضلع کے علاقے منجاکوٹ میں سڑک سے پھسل کر کر گہری کھائی میں جاگری۔زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔مذید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى