کشمیر المحتلۃ

کپواڑہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

body

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے علاقے آئورہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کا گلا کٹا ہوا تھا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایاکہ لاش مقتول کے گھر سے برآمد ہوئی ہے اوراس کی شناخت عبدالحمید خان ساکنہ میر مقام آئورہ کے نام سے ہوئی ہے ۔حکام نے بتایا کہ لاش خون میں لت پت تھی اوراس کا گلا کٹا ہوا تھا۔ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى