کشمیر المحتلۃ

سری نگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر جموں شاہراہ کو آج ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کی ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ شاہراہ کو سیکورٹی وجوہات کے بیش نظر آج ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت سہ پہر تین بجے تک بند رہے گی۔
یا د رہے کہ آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرینگر کا دورہ کر رہے ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى