کشمیر المحتلۃ

راجوری سے ایک شخص کی لاش برآمد

skim man deadجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی عمر32سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں کھنڈلی پل کے قریب ایک نامعلوم شخص کوبے ہوشی کی حالت میں پایاگیا۔اسے فوری طور پر جی ایم سی راجوری لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ اس سلسلے میں کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى